ZerMor ZerMor
Model School — Urdu Reading Practice

پڑھنے کی مشق:
میرا اسکول بہت اچھا ہے۔ میں روز صبح اسکول جاتا ہوں۔ میرے استاد بہت مہربان ہیں۔ میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتا بھی ہوں اور پڑھتا بھی ہوں۔
مشق: اوپر والے پیرا کو تین بار اونچی آواز میں پڑھیں اور مشکل الفاظ کے نیچے لکیر لگائیں۔
25 Weergaven